Ads

اے ڈی بی کی جانب سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول

کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گذشتہ شب ایشیائی ترقیاتی بینک کے جانب سے ایک 1ارب 30کروڑ ڈالر کی رقم مصول ہوگئی ہے ماہرین کے مطابق جس سے نہ صرف ملکی ذرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگا بلکہ روپے کی قدر میں بہتری آئے گی۔

The post اے ڈی بی کی جانب سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/35cB4M7
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment