Ads

پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے ٹوکیو اولمپکس میں رسائی پالی

کراچی:  ٹوکیو اولمپکس 2020 کے حوالے سے پاکستان کیلیے ایک اور اچھی خبر آگئی۔

گھڑسوار عثمان خان نے کوالیفائی کرلیا، نیوساؤتھ ویلز،آسٹریلیا میں منعقدہ کوالیفائر مقابلے میں فتح سے عثمان خان نے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کا حق حاصل کرلیا،پاکستان نے شوٹنگ اور جیولن تھرو کے بعد اب گھڑسواری میں کوالیفائی کیا ہے۔

The post پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے ٹوکیو اولمپکس میں رسائی پالی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/38tXBWC
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment