Ads

پاک ایران سرحد پر دو نئی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ

پاک ایران سرحد پر دو نئی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے پاک ایران سرحد پر دو نئی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔

وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے مابین سرحد ی راہداریاں کھولنے سے نہ صرف دو طرفہ تجارت بلکہ سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔ یہ بات انھوں نے وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، جنھوں نے پیر کو ان سے ملاقات کی۔

وزیر داخلہ نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ ملاقات میں پاکستان اور ایران کے مابین دو بارڈر کراسنگز چوک آپ اور جلگی( بلیدہ )کھولے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سے نہ صرف دونوں ملکوں کے درمیان تجارت بلکہ سیاحت کو بھی فروغ حاصل ہوگا۔

The post پاک ایران سرحد پر دو نئی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3esIjW8

via Blogger https://ift.tt/3vpICaT
April 26, 2021 at 05:59PM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment