Ads

بھارتی جیل میں پیدا ہونے والی 10 سالہ حنا پاکستان پہنچ گئی

لاہور: بھارتی جیلوں سے رہا ہونے والے 13 افراد واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے ہیں جن میں جیل میں ہی پیدا ہونے والی بچی حنا بھی شامل ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی خواتین بھارتی جیل میں 11 سال قید کے بعد رہا ہو کر واہگہ کے راستے وطن واپس پہنچ گئی ہیں۔ پاکستان پہنچنے والی خواتین میں 10 سالہ فاطمہ بھی ہے جو بھارتی جیل میں پیدا ہوئی اور اب اپنی والدہ فاطمہ اور خالہ ممتاز کے ہمراہ پاکستان پہنچ چکی ہے۔ اپنے وطن پاکستان میں پہلی بار پہنچنے پرحنا کی خوشی دیدنی تھی اور اس نے اپنے وطن سے محبت کااظہار قومی پرچم لہرا کرکیا۔

حنا کی والدہ اور خالہ کو بھارت میں منشیات اسمگلنگ کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا اور 2006 میں امرتسر کی جیل میں حنا کی پیدائش ہوئی تھی۔

The post بھارتی جیل میں پیدا ہونے والی 10 سالہ حنا پاکستان پہنچ گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2xOkT74
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment