Ads

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید ایک نوجوان کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولا کے علاقے سوپور میں قابض بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں گھرگھر تلاشی کے دوران فائرنگ کرکے ایک اور نوجوان کو شہید کردیا۔ شہادت کے باوجود علاقے میں قابض بھارتی فورسز کا سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 نوجوان شہید

واضح رہے کہ تین روزقبل بھی بھارتی فوج نے ضلع بانڈی پورہ میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 نوجوانوں کو شہید کردیاتھا۔

The post مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2YMGH3S
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment