Ads

معیشت میں استحکام کے آثار نظر آ رہے ہیں، اے سی سی اے ماہرین

کراچی:  اے سی سی اے ماہرین کے عالمی سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ترقی کی رفتارسست ہونے کے باوجودمعیشت میں استحکام کے آثار نظر آ رہے ہیں۔

سروے رپورٹ میں اس بات کی توقع کی گئی ہے کہ اس سال معاشی نمو تقریباً 3.5 فیصد رہے گی۔سال2011کے بعد تیسری سہ ماہی کے دوران عالمی اعتمادسب سے کم سطح پر پہنچ گیا ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی پیشگوئی کی گئی ہے کہ عالمی سطح پر روزگار اور سرمایہ کاری کے رجحانات میں بھی کمی واقع ہوئی ہے جس سیسال2020تک معیشت کی رفتار مزید سست ہوجائے گی جب کہ درآمدات میں کمی کے نتیجے میں کرنٹ اکاونٹ کا خسارہ بھی کم ہوا ہے۔

سخت زری اور آئی ایم ایف کی جانب سے لگائی گئیں سخت مالی پابندیوں سمیت عالمی معیشت کی سست روی بھی ملکی معاشی ترقی پر اثر انداز ہوئی ہے جس کے نتیجے میں اس سال یہ ترقی صرف 3.5 فیصد کے قریب رہے گی۔

The post معیشت میں استحکام کے آثار نظر آ رہے ہیں، اے سی سی اے ماہرین appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/33swubw
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment