اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بڑے مالیاتی اسکینڈل پینڈورا پیپرز کا غیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری حکومت پینڈورا پیپرز میں سامنے آنے والے تمام شہریوں کی تحقیقات کرے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ پینڈورا پیپرز میں اشرافیہ کی غیرقانونی طریقے سے حاصل کی گئی دولت کو ایکسپوز کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں، کسی بھی پاکستانی شہری کی کرپشن ثابت ہوئی تو تادیبی کارروائی کریں گے۔
وزیراعظم نے کہا کہ عالمی برادری سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ماحولیاتی آلودگی کی طرح اس ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائے، کرپشن اور ٹیکس چوری کے ذریعے عوام سے لوٹی ہوئی دولت منی لاڈرنگ کے ذریعے فنانشل ہیونز میں بھیجی جاتی ہے، ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح ترقی پذیر ممالک کی اشرافیہ لوٹی ہوئی دولت ملک سے باہر لے کر جاتی ہے۔
We welcome the Pandora Papers exposing the ill-gotten wealth of elites, accumulated through tax evasion & corruption & laundered out to financial “havens”. The UN SG’s Panel FACTI calculated a staggering $7 trillion in stolen assets parked in largely offshore tax havens.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 3, 2021
The post وزیراعظم کا پنڈورا پیپرز میں شامل تمام پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3B8l0uU
0 comments:
Post a Comment