Ads

فٹبال ورلڈکپ؛ سیکڑوں انگلش شائقین ویسٹ کوٹ پہن کر اسٹیڈیم پہنچ گئے

 لندن: کروشیا کے خلاف سیمی فائنل میں ہزاروں انگلش شائقین ویسٹ کوٹ پہنچ کر اسٹیڈیم پہنچ گئے۔

کروشیا کے خلاف سیمی فائنل میں اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلیے ہزاروں انگلش شائقین اسٹیڈیم میں موجود تھے۔ زیادہ تر نے اپنے کوچ گیراتھ سائوتھ گیٹ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے ویسٹ کوٹ پہن رکھے تھے، ایک اندازے کے مطابق ان شائقین کی تعداد 10 ہزار کے قریب تھی۔ ان میں سے بھی زیادہ تر نے اپنی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد روس کے ٹکٹ کٹوائے تھے۔

The post فٹبال ورلڈکپ؛ سیکڑوں انگلش شائقین ویسٹ کوٹ پہن کر اسٹیڈیم پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2zwgE5m
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment