Ads

پاک فوج نے سوشل میڈیا پر زیرگردش ‘تھریٹ الرٹس’ کی تردید کردی

 راولپنڈی: پاک فوج نے ملک کے مختلف شہروں میں ممکنہ دہشت گرد حملوں کے خطرے سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش جعلی سیکیورٹی کی تردید کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مختلف شہروں میں حملوں کے خطرے کا جعلی الرٹ سوشل میڈیا پرچلایا جارہا ہے تاہم کسی بھی خطرے کا الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔

آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ پراپیگنڈے کا مقصد خوف وہراس اور کنفیوژن پھیلانا ہے، شہری جعلی کالوں اورغلط پراپیگنڈے پرتوجہ نہ دیں جب کہ آئی ایس پی آرکے حوالے سے کوئی بھی اطلاع آفیشل ویب سائٹ پردیکھی جائے۔

The post پاک فوج نے سوشل میڈیا پر زیرگردش ‘تھریٹ الرٹس’ کی تردید کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2zNw5Gk
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment