Ads

خاتون وکیل نے نازیبا جملہ کسنے پر وکیل کی پٹائی کردی

خاتون وکیل نے نازیبا جملہ کسنے پر وکیل کی پٹائی کردی

 لاہور: احتساب عدالت کے احاطے میں موجود خاتون وکیل نے نازیبا جملہ کسنے پر نوجوان وکیل کی دھلائی کر ڈالی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں تجمل نامی وکیل نے پاس سے گزرنے والی نادیہ ایڈووکیٹ سے متعلق نازیبا جملہ کسا، جسے انہوں نے سن لیا۔ خاتون وکیل نے جملے کسے جانے کا جواب ہاتھوں سے دیتے ہوئے تجمل پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی۔

تجمل کی پٹائی کا منظر وہاں موجود وکلا اور سائلین کے علاوہ پولیس اہلکار بھی دیکھتے رہے لیکن کوئی اسے چھڑانے نہ آیا۔ کچھ دیر بعد تجمل کو بچانے ساتھی وکلا میدان میں آئے اور اسے پولیس کے حوالے کردیا۔

The post خاتون وکیل نے نازیبا جملہ کسنے پر وکیل کی پٹائی کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2OnaKK0

via Blogger https://ift.tt/2DHeYZ3
September 29, 2018 at 07:13AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment