Ads

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.9 ریکارڈ

کراچی: شہر قائد میں 2.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ 12 بجکر  39منٹ پر ریکارڈ ہوا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.9 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز کراچی کے قریب تھا اور زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔

The post کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.9 ریکارڈ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2HKFEKs
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment