Ads

نوجوان سے زیادتی کے الزام میں گرفتار 2 پولیس اہلکار فرار

اسلام آباد: نوجوان سے زیادتی کے الزام میں گرفتار 2 پولیس اہلکار تھانہ سے فرار ہوگئے۔

راولپنڈی کی تحصیل گوجرخان میں نوجوان کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار 2 پولیس اہلکار تھانہ سے فرارہوگئے۔ دونوں اہلکار بخشی تھانے میں تعینات تھے۔ نوجوان کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے دونوں اہلکاروں کے خلاف عدالت کے حکم پر مقدمہ درج ہوا تھا۔

اے ایس پی عمرعباس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار ے جارہے ہیں جب کہ غفلت کے مرتکب تفتیشی افسر اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

The post نوجوان سے زیادتی کے الزام میں گرفتار 2 پولیس اہلکار فرار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2GkNFU3
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment