Ads

وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے، اجلاس کی صدارت کریں گے

 لاہور: وزیراعظم عمران خان کی کی زیر صدارت لاہور میں اعلیٰ سطحی کا اجلاس ہوگا جس میں سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

ایوان وزیراعلیٰ میں وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی کا اجلاس بھی ہوگا جس میں وزیراعظم عمران خان کو سانحہ ساہیوال کی تحقیقات پر بریفنگ دی جائے گی اور جے آئی ٹی آج وزیراعظم کو رپورٹ بھی پیش کرے گی۔

دوسری جانب جے آئی ٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سانحہ ساہیوال میں مدعی اور عینی شاہدین تعاون نہیں کر رہے، جے آئی ٹی کی تحقیقات کے مطابق مزید گرفتاریوں کا امکان ہے

The post وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے، اجلاس کی صدارت کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2DQg5Dz
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment