Ads

پشاور زلمی کا ماہرہ خان کو برانڈ  ایمبیسیڈر برقرار رکھنے کا اعلان

پشاور زلمی کا ماہرہ خان کو برانڈ  ایمبیسیڈر برقرار رکھنے کا اعلان

پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن فور کے لیے بھی ماہرہ خان کو اپنا برانڈ  ایمبیسیڈر برقراررکھنے  کا اعلان کیا ہے۔

پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ ماہرہ خان کو ایک مرتبہ پھر زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ ماہرہ خان پشاور زلمی کی بڑی سپورٹرز میں سے ایک ہیں اور پی ایس ایل تھری میں بھی پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر اور دبئی میں ہونیوالے میچز اور کراچی میں ہونیوالے پی ایس ایل فائنل میں پشاور زلمی کی سپورٹ کے لیے موجود تھیں۔

The post پشاور زلمی کا ماہرہ خان کو برانڈ  ایمبیسیڈر برقرار رکھنے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2D5y5bt

via Blogger http://bit.ly/2SrV7mQ
February 02, 2019 at 12:54AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment