Ads

ترنم ناز نے وائس آف پنجاب پروگرام کی کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا

گلوکارہ ترنم ناز نے احتجاجاً وائس آف پنجاب پروگرام کیلیے بنائی گئی کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔

گلوکارہ ترنم ناز نے وائس آف پنجاب پروگرام میں ججز پینل کے انتخاب پروزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی سے احتجاجا استعفی دے دیا ہے۔

ترنم ناز نے کہا ہے کہ حکومت کے اب تک کے کھوکھلے نعرے ہیں اب تک حکومت نے کوئی کام میرٹ پر نہیں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وائس آف پنجاب کا ججز پینل بناتے ہوئے سینئر کو نظر انداز کیا گیا۔

The post ترنم ناز نے وائس آف پنجاب پروگرام کی کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Sk2e0q
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment