Ads

سرفراز احمد غیرمنظور شدہ قطر ٹی 10 لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے

کراچی: سرفراز احمد قطر ٹی10لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

آئی سی سی سے منظورشدہ ایونٹ نہ ہونے کی وجہ سے سرفراز کو ایکشن میں آنے کا موقع نہیں ملے گا، سرفراز احمد کی دوحا روانگی پیرکی صبح شیڈول تھی مگر وہ نہیں گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ گوکہ انھیں پی سی بی نے این او سی جاری کردیا تھا مگر بعد میں اندازہ ہوا کہ سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کوئی بھی کھلاڑی ایسے کسی ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکتا جو آئی سی سی سے منظور شدہ نہ ہو۔ سینٹرل کنٹریکٹ نہ پانے والے دیگر پاکستانی کرکٹرز ایونٹ میں حصہ لے رہے ہیں۔

The post سرفراز احمد غیرمنظور شدہ قطر ٹی 10 لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2P6DZAo
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment