Ads

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت آسکتی ہے، قمر زمان کائرہ

گوجرانوالہ:  پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نااہل کپتان نے اپنی ناتجربہ کار ٹیم کے ہمراہ ملکی معیشت کو ڈبو دیا ہے۔

گوجرانوالہ میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ حکومتی کشتی ہچکولے لے رہی ہے کسی بھی وقت ڈوب سکتی ہے۔ حکمرانوں نے ملک کو دیوالیہ کر دیا ہے، تحریک انصاف کئی گروپوں میں تقسیم ہو چکی ہے ، تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کے پاس مطلوبہ تعداد موجود ہے کسی بھی وقت وزیر اعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک اسمبلی میں پیش کی جاسکتی ہے۔

 

 

The post عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت آسکتی ہے، قمر زمان کائرہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LyW2Ni
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment