Ads

اظہرعلی نے انگلینڈ میں مستقل رہائش کی خبروں کو مسترد کر دیا

 لاہور:  اظہرعلی نے انگلینڈ میں مستقل رہائش اختیار کرنے کی خبروں کو مسترد کر دیا۔

قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران اظہر علی نے کہا کہ 3 سال سے میرا بیٹا انگلینڈ میں زیر تعلیم تھا، اسے بھی واپس بلا لیا ہے، میرا سب کچھ پاکستان میں ہے، انگلینڈ میں کاروبار نہ کوئی مفاد وابستہ ہے، میں کسی دوسرے ملک کی شہریت کیوں حاصل کروں گا۔

The post اظہرعلی نے انگلینڈ میں مستقل رہائش کی خبروں کو مسترد کر دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2rdjn0p
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment