Ads

اس سے ڈرپوک کرکٹ بورڈ نہیں دیکھا، راشد لطیف

کراچی:  سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف پی سی بی پر برس پڑے اور موجودہ بورڈ کو ڈرپوک قرار دے دیا۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر راشد لطیف نے کہا کہ پی سی بی کو جسے ملازمت سے سبگدوش کرنا ہوتا ہے تو اس پر الزام لگا دیتے ہیں کہ آپ کا تعلق بھی شکیل شیخ سے ہے۔ ہمیں اس حوالے سے ثبوت ملے ہیں،  صبیح اظہر ، تیمور ، آفریدی ، سبحان احمد  اور علی ضیا اس کی واضح مثال ہیں ، میں نے اس سے زیادہ ڈرپوک کرکٹ بورڈ نہیں دیکھا۔

واضح رہے کہ سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی قریبی شخصیت شکیل شیخ پی سی بی گورننگ بورڈ کے سابق رکن تھے۔

The post اس سے ڈرپوک کرکٹ بورڈ نہیں دیکھا، راشد لطیف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/38hOIzu
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment