Ads

کھانا لیٹ کیوں ہوا؟ باراتی میرج ہال انتظامیہ پرٹوٹ پڑے

سیالکوٹ:  سمبڑیال کے علاقہ میں شادی کی تقریب میں کھانا لیٹ ہونے پر باراتی آگ بگولا ہو گئے جنھوں نے  میرج ہال انتظامہ پر دھاو ا بول دیا اور توڑ پھوڑ شروع کر دی۔

جس پر سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر دی۔ جس سے بھگدڑ مچ گئی ۔اس دوران ایک باراتی زخمی ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کھانے میں تاخیر پرباراتیوں اور میرج ہال انتظامہ میں پہلے ہاتھا پائی ہو ئی۔میرج ہال انتظامہ نے دلہا کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے لڑائی نے شدت اختیار کی۔

اطلاع پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔پولیس ترجمان خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ ابھی کوئی درخواست موصول نہیں ہو ئی ۔درخواست ملنیپر مقدمہ درج کر لیا جائیگا۔

The post کھانا لیٹ کیوں ہوا؟ باراتی میرج ہال انتظامیہ پرٹوٹ پڑے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/351WxHr
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment