Ads

بھارتی لڑکی پاکستانی کی محبت میں گرفتار، کرتارپور پہنچ گئی

گوجرانوالہ:  ایک اور ہندوستانی لڑکی پاکستانی کی محبت میں گرفتار، ملنے کرتارپور پہنچ گئی۔

گوجرانوالہ کے اویس جو کہ بٹرانوالی گاؤں میں سبزی فروش ہے۔ ایک سال قبل اس کی دوستی بھارتی لڑکی منجیت کور سے فیس بک پر ہوئی جو کہ آہستہ آہستہ محبت میں بدل گئی۔ دونوں نے ایک ہونے کا سوچا اور پھر اسی دوران کرتارپور بارڈرکھل گیا جہاں پر دونوں نے ملنے اور پھر ایک ہونے کی ٹھان لی۔

منجیت کور اویس کو ملنے کرتارپورپہنچ گئی اور اویس سے ملاقات بھی ہوئی لیکن جب دونوں ایک ہونے کو نکلنے لگے تو سکیورٹی اہلکاروں نے پکڑلیا پوچھ تاچھ کے بعد منجیت کور کو اس کے ملک بھارت جبکہ اویس کو گوجرانوالہ واپس بھیج دیاگیا۔

The post بھارتی لڑکی پاکستانی کی محبت میں گرفتار، کرتارپور پہنچ گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/382FZAZ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment