Ads

گلوکار ساحر علی بگا کا ’’ڈھولا‘‘ سب پر بازی لے گیا

 لاہور:  گلوکار ساحر علی بگا کے گانے ’’ڈھولا‘‘ کی مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ، جس کے بعد انھوں نے اپنی کامیابی پاکستان کے نام کر دی۔

گلوکار ساحر علی بگا کا گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ گایا گیت ’’ڈھولا‘‘ نے کوک اسٹوڈیو میں گزشتہ سارے گائے گانوں کے مقابلے میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔

ساحر علی بگا نے اپنی اس کامیابی کو پاکستان کے نام کیا ہے۔ساحر علی بگا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب کچھ پاکستان پر قربان ہے، پاکستان کی وجہ سے ہی آج یہ عزت اور شان وشوکت ہے ۔خدا پاک نے مجھ ناچیز پر اپنا کرم کیا ہے جس کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔ ’’ڈھولا‘‘ کی کامیابی کو پاکستان کے نام کرتا ہوں۔

The post گلوکار ساحر علی بگا کا ’’ڈھولا‘‘ سب پر بازی لے گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Lk17ZW
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment