Ads

عدالت کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی رشوت خوری جاری

کراچی: عدالتوں کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کی رشوت خوری جاری ہے۔

انسداد منشیات کی عدالت میں چرس کے مقدمے میں پیشی پر آئے ہوئے 85 سالہ بزرگ ملزم شاہنواز کو بھی نہ بخشا، ملزم شاہنواز نے بتایا کہ ہر پیشی پرمجھ سے 500 سے ایک ہزار روپے وصول کیے جاتے ہیں، پولیس والے شناختی کارڈ اور موبائل جمع کرنے کے مد میں پیسے لیتے ہیں،میں غریب آدمی ہوں، مجھ پر جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا، ڈیڑھ سال سے عدالتوں کے چکر کاٹ رہا ہوں، پیشی پر پیشی ہوتی ہے مگر انصاف نہیں ملتا، آج بھابھی سے 500 روپے مانگ کر آیا ہوں، بزرگ ظلم کی کہانی سناتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔

 

The post عدالت کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی رشوت خوری جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LyTwqy
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment