Ads

پنجاب کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ

 لاہور: پنجاب کابینہ میں تبدیلیوں کی اطلاعات زور پکڑنے لگیں۔

پنجاب کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کی مسلسل اطلاعات نے وزرا کو عدم تحفظ کا شکار کر دیا ہے اور ان کے ماتحت محکموں کی بیوروکریسی بھی بے یقینی کا شکار ہو کر وزرا کے ساتھ بھرپور تعاون اور ان کی جانب سے بھیجی گئی سمریوں پر پیش رفت سے گریز کر رہی ہے۔

پنجاب میں تاریخ ساز انتظامی تبدیلیوں کا سونامی آنے کے بعد ایک مرتبہ پھر صوبائی کابینہ میں تبدیلیوں کی اطلاعات زور پکڑ نے لگی ہیں اور 15 سے زائد وزرا کے بارے یہ کہا جارہا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں ان کی وزارتیں تبدیل ہو سکتی ہیں اوران میں سے 4 وزرا کو’’ریڈ زون‘‘ میں قرار دیا جارہا ہے۔

The post پنجاب کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Lgglz7
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment