Ads

وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر میں قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے

 اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر جائیں گے اور قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان آج (بدھ) آزاد کشمیر جائیں گے اور مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر کی مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیراعظم کل 6 فروری کو آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں بھی یکجہتی کشمیر جلسے سے خطاب کریں گے۔

The post وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر میں قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3b6srpT
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment