Ads

سنجے منجریکر کو ویرات کوہلی میں عمران خان کی جھلک دکھائی دینے لگی

 ممبئی: بھارت کے سابق کرکٹر سنجے منجریکر کو کوہلی میں عمران خان کی جھلک دکھائی دینے لگی۔

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹوئنٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کے بعد منجریکر نے ٹویٹ کیا کہ نیوزی لینڈ میں ویرات کی زیر قیادت بھارتی ٹیم مجھے عمران خان کی قیادت میں کھیلنے والی پاکستان ٹیم کی یاد دلاتی ہے، اس وقت بھارتی ٹیم میں بہت زیادہ خود اعتمادی موجود ہے، یہی چیز عمران خان کی زیر قیادت پاکستان ٹیم میں تھی جوکہ میچ جیتنے کا راستہ تلاش کرلیتی تھی۔

The post سنجے منجریکر کو ویرات کوہلی میں عمران خان کی جھلک دکھائی دینے لگی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2SfD4Oj
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment