Ads

پی سی بی کا پی ایس ایل کے سربراہ کی تقرری پر غور

 لاہور: انتظامی معاملات کو سدھارنے کیلیے پی سی بی نے پی ایس ایل کے سربراہ کی تقرری پر غور شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق آفیشل کی خدمات حاصل ہونے سے لیگ کے اسٹرکچر اور دیگر معاملات کو چلانے میں آسانی ہوگی۔

یاد رہے کہ پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حمید ہی پی ایس ایل کی اضافی ذمہ داریاں بھی سنبھالے ہوئے ہیں،نئے سربراہ کی تقرری سے ان کا بوجھ کم ہوجائے گا،وہ پی ایس ایل 6کی حکمت عملی اور امور کی انجام دہی کی سربراہی کررہے ہیں۔

The post پی سی بی کا پی ایس ایل کے سربراہ کی تقرری پر غور appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2RccQiM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment