Ads

انضمام الحق نے سینئرز کی قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کی حمایت کردی

انضمام الحق نے سینئرز کی قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کی حمایت کردی

 لاہور:  انضمام الحق نے سینئرز کی قومی ٹیم میں واپسی کی حمایت کردی۔

سابق کپتان کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت ہے تو ان کو موقع دینے میں کوئی حرج نہیں، سابق کپتان نے کہا کہ ہمیں سلیکشن معاملات میں بہتری لانے کی ضرورت ہے،یہ نہیں کہا جاسکتا کہ ایسے کھلاڑی موجود نہیں جو ٹیم میں آکر پرفارم نہ کرسکیں،ان کو زیر غور لانا چاہیے خواہ وہ سینئرز ہی کیوں نہ ہوں۔

انضمام الحق نے کہا کہ اگر ٹیم کو ضروت ہے تو ان کی واپسی میں کوئی حرج نہیں، ٹیم منتخب کرتے ہوئے دیکھنا چاہیے کہ قومی ٹیم تشکیل دی جارہی ہے کوئی انڈر19سائیڈ نہیں،پاکستان کیلیے جو بھی اچھا کرسکتا ہے اسے زیر غور لانا چاہیے۔

انھوں نے کہا کہ زمبابوے کیخلاف سیریز جیتنے پر گرین شرٹس کو مبارکباد مگر ابھی ہمیں بہت زیادہ بہتری لانے کی ضرورت ہے۔

The post انضمام الحق نے سینئرز کی قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کی حمایت کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3xoUDzj

via Blogger https://ift.tt/2PubOOW
April 26, 2021 at 05:59PM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment