Ads

آوران میں لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 اہلکار شہید

 کوئٹہ:  ضلع آوران میں لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس سے 2 اہلکار شہیدہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق پیر کے روز علاقہ مشکے میں بنڈکی کے مقام پرگاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، اہلکار سمیع اللہ اور اختر شہید ہوگئے۔

شواہد اکھٹے کر نے بعد حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

 

The post آوران میں لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 اہلکار شہید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3eQs05I
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment