Ads

جوتا پاؤں سے اتر کر وکٹوں پر جا لگا،بیٹسمین ہٹ وکٹ آؤٹ

پالے کیلی:  سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیشی بیٹسمین تیج الاسلام کو ڈھیلے جوتے نے آؤٹ کرادیا۔

مہمان سائیڈ ورلڈ ریکارڈ ہدف ملنے کی وجہ سے شکست سے بچنے کیلیے میچ کو ڈرا کرنے کے مشن امپاسبل پر تھی، اس دوران  تیج کے بائیں پاؤں سے جوتا نکل گیا جس کی وجہ سے وہ پھسلے اور جوتا سیدھا اسٹمپ میں جالگا،یوں وہ ہٹ وکٹ ہوکر میدان سے باہر چلے گئے۔

ان کے اس انداز میں آؤٹ ہونے کو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے اوٹ پٹانگ انداز قرار دیا جارہا ہے۔

The post جوتا پاؤں سے اتر کر وکٹوں پر جا لگا،بیٹسمین ہٹ وکٹ آؤٹ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3gZDcQg
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment