Ads

شاداب خان کی فٹنس بحالی کا پہلا مرحلہ مکمل، واک شروع کردی

 لاہور:  ٹیسٹ اسپنر شاداب خان کی فٹنس  بحالی کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔

ڈاکٹرز نے آل راؤنڈرز کو 4 ہفتے آرام  کا مشورہ دیتے ہوئے مختلف ہلکی پھلکی ورزشیں بتائی تھیں، شاداب خان نے واک شروع کردی ہے، 2 روز میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں رپورٹ کریں گے جس کی روشنی میں بحالی کیلیے اگلا لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ اپریل کے دوسرے ہفتے میں پروٹیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ کرتے ہوئے شاداب خان کا انگوٹھا زخمی ہو گیا تھا جس کی وجہ سے وہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے تھے۔

The post شاداب خان کی فٹنس بحالی کا پہلا مرحلہ مکمل، واک شروع کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3nEfVoc
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment