Friday, 30 July 2021

معروف اداکار مصطفیٰ قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

معروف اداکار مصطفیٰ قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

کراچی: پاکستان کے معروف اور سینئر ترین اداکار مصطفیٰ قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ترین اداکار مصطفیٰ قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیاہے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

The post معروف اداکار مصطفیٰ قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2UWfH1V

via Blogger https://ift.tt/3BWIJyN
July 30, 2021 at 03:55AM

No comments:

Post a Comment