Tuesday, 31 August 2021

کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے طریقہ کار میں تبدیلی کی تجویز

کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے طریقہ کار میں تبدیلی کی تجویز
کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے طریقہ کار میں تبدیلی کی تجویز

 لاہور: پی سی بی میں پرانا تنخواہ دار سلیکشن کمیٹی نظام بحال ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کےمطابق رمیز راجہ نے سابق کرکٹرز سے بات چیت میں سلیکشن پالیسی میں تبدیلی کا عندیہ دیا ہے۔ مجوزہ پلان کے مطابق تنخواہ دار سلیکشن کمیٹی سربراہ سمیت 4 سے 5 ارکان پر مشتمل ہوگی جب کہ نئے سلیکٹرز کو ڈومیسٹک میچز پر لازمی جانے کا پابند بھی کیاجائے گا۔

The post کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے طریقہ کار میں تبدیلی کی تجویز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3mNhxxt

via Blogger https://ift.tt/3yqK8uN
August 31, 2021 at 03:55AM
via Blogger https://ift.tt/3t0NuDu
August 31, 2021 at 03:55AM

No comments:

Post a Comment