Ads

لڑکی کی تصاویر اور واٹس ایپ سے مواد حاصل کرکے بلیک میلنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

لڑکی کی تصاویر اور واٹس ایپ سے مواد حاصل کرکے بلیک میلنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

 راولپنڈی: لڑکی کی تصاویر اور واٹس ایپ سے مواد حاصل کرکے بلیک میلنگ میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کی تصاویر اور واٹس ایپ سے مواد حاصل کرکے بلیک میلنگ میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا، تینوں گرفتار ملزمان جعفر امین، بلال عادل اور گلفام قدوس اسلام آباد کے رہائشی ہیں۔

ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزمان لڑکی کو تصاویر اور واٹس اکاؤنٹ سے حاصل کیے گئے مواد کو فیملی تک پہنچانے کی دھمکیاں دے کر بلیک میل کرتے رہے اور رقوم کا مطالبہ بھی کرتے رہے، تینوں ملزمان کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جب کہ تحقیقات بھی جاری ہیں اور مزید انکشافات کی توقع ہے۔

 

The post لڑکی کی تصاویر اور واٹس ایپ سے مواد حاصل کرکے بلیک میلنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3kQF6Tz

via Blogger https://ift.tt/3kQIqOx
September 04, 2021 at 04:55AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment