Ads

پاکستان کے شاہین آفریدی کا ایک اور اعزاز

 لاہور: آئی سی سی نے پلئیر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔

اگست کے پلئیر آف دی منتھ کے لیے نامزد تین بہترین پرفارمرز میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نامزدگی ہوئی ہے۔ زمبابوے کے خلاف سیریز میں شاہین شاہ آفریدی نے بہترین پلیئر کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔

انگلینڈ کے کپتان جو روٹ اور بھارت کے جسپریت بھمرا بھی نامزدگیوں کی فہرست کا حصہ بنے ہیں۔ کسی ایک بہترین کرکٹر کے چناؤ کے ووٹنگ پراسس میں آئی سی سی کی نامزد کردہ کمیٹی ارکان کے ساتھ ساتھ شائقین کرکٹ کی آرا کو بھی مدنظر رکھا جائے گا۔

شائقین ووٹ کے ذریعے اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ آئی سی سی ایک ماہ بعد اگست کے بہترین کرکٹر کے نام کا اعلان کرے گی۔

The post پاکستان کے شاہین آفریدی کا ایک اور اعزاز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3yYKtoR
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment