Ads

چارسدہ میں جرگے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق

پشاور: بٹ گرام میں جرگے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چارسدہ میں تھانہ بٹگرام کی حدود میں اتوار اور پیر کی درمیانی رات موٹرسائیکل سوار سے بچی زخمی ہونے کے معاملے پر تصفیے کے لیے جرگہ ہو رہا تھا کہ اس دوران فائرنگ ہوگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ زخمیوں کو پہلے شب قدر اسپتال منتقل کیا تاہم تشویشناک حالت ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں نے انہیں پشاور منتقل کردیا ہے جب کہ اب تک کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا جاسکا۔

The post چارسدہ میں جرگے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2P8sExw
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment