Ads

بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایماندار صوبائی کابینہ تشکیل دیں گے، مراد علی شاہ

 کراچی: پیپلز پارٹی کی جانب سے نامزد وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایماندار صوبائی کابینہ تشکیل دیں گے۔

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پورے ملک خصوصاً سندھ کی عوام کو جشن آزادی کی مبارکباد پیش کرتاہوں، سندھ کے لوگوں نے پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر بھاری مینڈیٹ دے کر ہم پر بھاری ذمہ داری عائد کی ہے، پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایماندار صوبائی کابینہ تشکیل دیں گے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے گزشتہ  2 سال کے دوران کراچی کی روشنیاں واپس لانے میں اہم کردارادا کیا جب کہ مسلم لیگ (ن) نے 25 ارب تو درکنار 25 روپے بھی خرچ نہیں کیے۔

The post بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایماندار صوبائی کابینہ تشکیل دیں گے، مراد علی شاہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2OtHLR2
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment