شارجہ: پی ایس ایل کے 14ویں میچ میں ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 14 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر پہلے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی تو جیمز ونس اور عمر صدیق نے اننگز کا آغاز کیا۔
The post ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2GIGB4B
0 comments:
Post a Comment