Ads

اداکار شہریار منور نے جیون ساتھی چن لیا

 کراچی: پاکستانی اداکار اور پروڈیوسر شہریار منور نے منگنی کرلی۔

اپنے کرئیرکے آغاز سے ہی ہزاروں دلوں پر راج کرنے والے پاکستان کے مشہوراداکارشہریار منور نے منگنی کرلی۔ اداکارکی منگیتر کا نام ’ہالہ سومرو‘ ہو اوروہ  ڈاکٹرہیں۔ منگنی کی تقریب میں شہریارمنورتھری پیس سوٹ جب کہ دلہن نے ہلکا گلابی رنگ کا جوڑا زیب تن کیا۔

شہریار سومرو نئے آنے والے پراجیکٹ ’غازی‘ میں نظرآئیں گے جس کی کاسٹ میں ہمایوں سعید، سائرہ شہروزاورطلعت حسین بھی شامل ہیں جب کہ فلم 29 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

مداحوں کی جانب سے بھی اداکارکو ان کی منگنی پرمبارک باد اورنیک تمناؤں کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔

The post اداکار شہریار منور نے جیون ساتھی چن لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2IUWJBK
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment