Ads

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کی الیکشن کے روز ہڑتال کی دھمکی

کراچی: صدر ٹرانسپورٹ اتحاد ارشاد بخاری نے الیکشن کے روز ہڑتال کی دھمکی دی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد ارشاد بخاری نے الیکشن کے روز ہڑتال کی دھمکی دے دی ہے۔ ارشاد بخاری کا کہنا ہے کہ پولیس گزشتہ کئی روز سے ہماری بسوں کی پکڑ دھکڑ کررہی ہے،  بسوں کی پکڑ دھکڑ کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

ارشاد بخاری کا کہنا تھا کہ پولیس جبری طور پر الیکشن ڈیوٹی کے لئے ہماری بسیں تحویل میں لے رہی ہے جب کہ ہمیں بلدیاتی انتخابات کے معاوضے تاحال ادا نہیں کئے گئے، اگر پولیس نے ہماری بسیں نہ چھوڑیں تو ہم ہڑتال پر مجبور ہوں گے۔

The post کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کی الیکشن کے روز ہڑتال کی دھمکی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ObrHEk
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment