جوہانسبرگ: دوسرے ٹی ٹوئںٹی میں جنوبی افریقا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس پاکستانی ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے جیتا اور جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پروٹیز کی جانب سے ریزا ہینڈرکس اور جانیمن ملان نے اننگز کا آغاز کیا۔
قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فہیم اشرف کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جب کہ جنوبی افریقی ٹیم کے مستقل کپتان فاف ڈوپلیسی کی غیر موجودگی میں ڈیوڈ ملر کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
The post دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2MMTnzb
0 comments:
Post a Comment