Ads

ڈیوڈ وارنر نے خود کو پرسکون رکھنے کے لیے موسیقی کا سہارا لے لیا

ساؤتھمپسٹن:  آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا کہنا ہے کہ وہ خود کو ٹریننگ کے دوران پرسکون رکھنے کیلیے موسیقی کا سہارا لیتے ہیں۔

ڈیوڈ وارنر کا کہنا ہے کہ میری پلے لسٹ میں دھیمے سروں والے گانے ہیں جس سے میں خود کو ریلیکس رکھتا اور ٹریننگ کے دوران مختلف چیزیں آزماتا ہوں۔

یاد رہے کہ ان پر بھارت سے ورلڈ کپ میچ میں سلو بیٹنگ پر کافی تنقید کی گئی تھی جبکہ سائوتھمپٹن میں میں باہمی پری ایشز وارم اپ میچ میں انھوں نے عمدہ بیٹنگ کی ہے۔

The post ڈیوڈ وارنر نے خود کو پرسکون رکھنے کے لیے موسیقی کا سہارا لے لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2yaJoNy
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment