Ads

جیمز پیٹنسن نے بگ تھری فاسٹ بولرز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

ساؤتھمپسٹن: اسپیڈ مرچنٹ جیمز پیٹنسن نے اپنی ٹیم کے بگ تھری فاسٹ بولرز کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔

جیمز پیٹنسن اس وقت بہترین فارم میں ہیں، ساؤتھمپٹن میں جاری باہمی وارم اپ میچ میں بھی ان کی کارکردگی کافی شاندار رہی ہے جس سے یہ امکان ہے کہ وہ ایشز سیریز کیلیے پیٹ کمنز، اسٹارک اور ہیزل ووڈ کی پارٹنر شپ توڑ سکتے ہیں۔

خود کمنز نے تسلیم کیا ہے کہ پیٹنسن سائوتھمپٹن میں اپنی پرفارمنس کے عروج کے قریب دکھائی دے رہے اور ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کیلیے راستہ تلاش کرسکتے ہیں۔

The post جیمز پیٹنسن نے بگ تھری فاسٹ بولرز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2MeCmPZ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment