Ads

وفاقی کابینہ اجلاس آج، وزیراعظم دورہ امریکا پر اعتماد میں لیں گے

 اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 3بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ وزیراعظم دورہ امریکا پر کابینہ ارکان اور پارٹی رہنماوں کو اعتماد میں لیں گے۔

اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر بھی مشاورت ہوگی جب کہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔

The post وفاقی کابینہ اجلاس آج، وزیراعظم دورہ امریکا پر اعتماد میں لیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2YfygcT
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment