Ads

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کراچی کنگز میں عماد وسیم کے نائب ہوں گے

 لاہور:  قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کراچی کنگز میں عماد وسیم کے نائب ہوں گے۔

پی ایس ایل ڈرافٹ کے موقع پر فرنچائز کے مالک سلمان اقبال نے ہیڈ کوچ ڈین جونز کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عماد وسیم بہترین قائد ہیں، وہی ٹیم کے کپتان اور بابر اعظم نائب ہوں گے، ہم پوری کوشش کریں گے کہ متوازن اسکواڈ میدان میں اتاریں، وسیم اکرم نے کہا کہ ضروری نہیں کہ قومی ٹیم کا کپتان کراچی کنگز کا بھی کپتان ہو۔

یاد رہے کہ بابر اعظم کو قومی ٹی ٹوئنٹی کی کمان سونپے جانے کے بعد توقع کی جارہی تھی کہ ان کو فرنچائز کا بھی کپتان بنا دیا جائے گا لیکن فیصلہ برعکس ہوا۔

The post قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کراچی کنگز میں عماد وسیم کے نائب ہوں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2DQDMuO
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment