Ads

نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑیوں سے دماغ عطیہ کرنے کی درخواست

آکلینڈ: آکلینڈ کی ایک یونیورسٹی نے سر کی انجریز پر ریسرچ کیلیے سابق کھلاڑیوں سے دماغ عطیہ کرنے کی درخواست کردی۔

نیوزی لینڈ میں سر پر چوٹ لگنے سے ہونے والی کنکشن(غنودگی) کی شکایات میں سے 20فیصد کھیلوں کے دوران ہوتی ہیں، گذشتہ سال مجموعی طور پر 9ہزار کیس رپورٹ ہوئے تھے۔

نیورولوجسٹ رچرڈ فائویل کنکشن پر ریسرچ کررہے ہیں، یونیورسٹی کی جانب سے رگبی، فٹبال اور باکسنگ کے ایسے سابق کھلاڑیوں کو مرنے کے بعد دماغ عطیہ کرنے کی درخواست کی گئی ہے جن پر کھیل کے دوران کبھی سر انجری کی وجہ سے غنودگی کی کیفیت طاری نہ ہوئی ہو،اس تحقیق کی روشنی میں چوٹ کے اثرات سے بچائوکی تدابیرہوں گی۔

The post نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑیوں سے دماغ عطیہ کرنے کی درخواست appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2RtrQY0
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment