Ads

کیسرک ولیمز نے ویرات کوہلی کو ’چپ‘ کراکے حساب چکتا کردیا

 تھروونانتھاپورم: ویسٹ انڈین فاسٹ بولر کیسرک ولیمز نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو ’چپ‘ کراکے حساب چکتا کردیا۔

پہلے ٹوئنٹی 20 میں ویرات کوہلی نے کیسرک کو چھکا جڑ کر ’نوٹ بک‘ انداز میں خوشی منائی تھی جودراصل ویسٹ انڈین بولر کا انداز ہے، اتوار کو دوسرے میچ میں کیسرک نے میزبان کپتان کو صرف 19 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد ’نوٹ بک‘ انداز میں خوشی منانے کے بجائے اپنی انگلی ہونٹوں پر رکھتے ہوئے کوہلی کو چپ ہونے کا اشارہ کیا، جس کا سوشل میڈیا پر بھی خوب چرچا رہا۔

The post کیسرک ولیمز نے ویرات کوہلی کو ’چپ‘ کراکے حساب چکتا کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3485EVI
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment