Ads

پشاور میں عالمی دہشتگرد تنظیم کے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار

پشاور: قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی کالعدم تنظیم کے 3  مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم کے 3 کارندے گرفتار کرلئے ہیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان فردوس چوک کے قریب پمفلٹ تقسیم کررہے تھے اور  پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچاتے ہوئے لوگوں کو کالعدم تنظیم میں شمولیت کی دعوت دے رہے تھے۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ  گرفتار ملزمان میں خیبرایجنسی سے تعلق رکھنے والا عرفان اللہ اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے محمد یوسف اور اکرام اللہ شامل ہیں جنہیں مزید تفتیش کے لئے حراستی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔

The post پشاور میں عالمی دہشتگرد تنظیم کے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2A7hh0z
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment