Ads

برطانوی سیاحوں نے پاکستان کو سفر کے لئے بہترین ملک قرار دے دیا

برطانوی سیاحوں کی تنظیم برٹش بیک پیکر سوسائٹی نے پاکستان کوسفر کے لئے بہترین ملک قرار دے دیا ہے۔

برطانوی کی بیک پیکر سوسائٹی قدرتی حسن کے خزانوں سے مالا مال پاکستان کے حسن میں کھوکراس کی عظمتوں کا اعتراف کرنے پرمجبور ہوگئی ہے۔ بیک پیکرسوسائٹی نے دنیا بھر کے 20 ملکوں کو سفرکے لئے بہترین قراردیا، جن میں پاکستان کو پہلا نمبر دیا ہے۔

ارکان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ خوبصورت اور ایڈونچرس مقامات موجود ہیں، جہاں پہنچ کرآپ کو احساس ہوتا ہے کہ پاکستان آپ کے خوابوں کی تعبیرہے۔

سوسائٹی نے پاکستانی لوگوں کی تعریف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستانی دوستانہ مزاج رکھتے ہیں اورآپ کو احساس تک نہیں ہونے دیتے کہ آپ غیر ملکی ہیں، جو لوگ سیاحت کا شوق رکھتے ہیں انہیں پاکستان ضرور دیکھنا چاہیے۔

برطانوی سوسائٹی کے ارکان کا کہنا ہے گزشتہ 5 برسوں میں 80 ممالک کی سیر کی لیکن پاکستان میں قدرتی مناظر، پہاڑ، دریا، جھیلیں سب  دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔

The post برطانوی سیاحوں نے پاکستان کو سفر کے لئے بہترین ملک قرار دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2DdIaCS
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment