Ads

بھکر میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

بھکر: کلور کوٹ کے محلہ علی پور بھٹیاں میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے 2 بچے اور 2 خواتین جاں بحق جب کہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھکر کی تحصیل کلور کوٹ کے محلہ علی پور بھٹیاں میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے گھر میں موجود 2 بچے اور 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں جب کہ گھر کا سربراہ اکبر نامی شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ خاتون خانہ گھر میں کھانا پکارہی تھی کہ گیس سیلنڈر زور دھماکے سے پھٹ گیا،گھر کی دیواریں اور چھت گر گئی۔ دھماکے سے اکبر کی بیوی 28 سالہ خدیجہ، 20 سالہ سالی صائمہ اور اکبر کے دو بچے جن کی عمریں 5 سال اور 3 سال بتائی جاتی ہیں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچی اور لاشوں کو ڈی ایچ کیو کلورکوٹ پہنچا دیا گیا۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ

 

The post بھکر میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2zMRD5G
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment